4 مارچ 5 مارچ 6 مارچ 7 مارچ 8 مارچ

واقعات

ترمیم
  • 1869ء روسی ماہر علم کیمیا دمتری میندولیو نے پہلا پیروڈک ٹیبل (دوری جدول)بنایا۔[1]
  • 1902ء ریال میدرد کا قیام عمل میں آیا۔
  • 1929ء ترکی اور بلغاریہ نے دوستی کے معاہدے پر دستخط کیے۔[1]
  • 1945ء دوسری جنگ عظیم: امریکی افواج نے کولون پر قبضہ کر لیا۔
  • 1957ء گھانا برطانیہ سے آزادی حاصل کرنے والا افریقہ جنوب صحرا کا پہلا ملک بن گیا۔
  • 1987ء ایکواڈورمیں سات اعشاریہ صفر شدت کا زلزلہ،جس کے نتیجے میں ایک ہزار افراد ہلاک،چار ہزار لاپتہ جبکہ بیس ہزار بے گھر ہوئے۔[1]
  • 1992ء مائیکل انجیلو (کمپیوٹر وائرس) دنیا کے کمپیوٹرز کو متاثر کرنا شروع کیا۔[2]

ولادت

ترمیم

وفات

ترمیم

تعطیلات و تہوار

ترمیم
  • 1957ء گھانا نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ ت "Aaj ki Tareekh(March ). . ."۔ Pakistani Point 
  2. " 6.3.1992: Michelangelo Computer Virus", today-in-history.de.
  NODES