• میری رائے ہے کہ جو کوئی عورت کے کھلے عام دودھ پلانے پر اعتراض کرتا ہے، وہ زیادہ ہی گھورنے والوں میں سے ہے۔ (ڈیوڈ ایلن)[1]
  • چھاتیاں متنازعہ ہیں کیونکہ وہ مادریت اور شہوانیت دونوں کے درمیان ہے۔ (آئیریس ماریون ینگ)
  • رضاعت ایک عورت کی خوبصورتی کو کم نہیں کرتا۔ یہ ان کی کشش کو حیات بخش اور کارگر بناتے ہوئے خوشنما کردیتا ہے۔ (رابرٹ اے ہین لین) [2]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں رضاعت.


  NODES