ابابیل
عربی۔ اسم ۔ مونث
1۔ ایک چھوٹی سی چڑیا جس کے پر سیاہ اور سینہ سفید ہوتا ہے۔ پرانے گنبدوں ۔ کھنڈروں اور تاریک مقامات پر مٹی کا گھونسلا بنا کر رہتی ہیں۔
2۔ عربی میں اس کے معنی گروہ اور جھنڈ کے ہیں اور یہ اسم جمع ہے ۔ بعض کے نزدیک اس کا واحد ابل ، ابالہ یا ابول ہے اور بعض کے نزدیک اس کا واحد کوئی لفظ نہیں
تراجم
ترمیمانگریزی
ترمیمswallow