مزید دیکھیے: بھائی اور بیرن

اردو

ترمیم

اشتقاقیات

ترمیم

بَرَادَر فارسی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے، اردو میں فارسی سے ہی ماخوذ ہے۔ اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی استعمال ہوتا ہے۔ اردو زبان میں پہلی بار تحریری طور پر 1700ء میں ’’من لگن‘‘ میں اور 1732ء میں کربل کتھا میں ملتا ہے۔

برادر مذکر

  • بھائی، بِیرَن۔
  • ایک ہی ماں باپ سے پیدا شدہ یا ماں باپ جایا بچہ۔
  • (مجازاً) چچا ، ماموں ، خالہ یا پھوپھی وغیرہ کا بیٹا ؛ ہم قوم ہم پیشہ ، ہم مذہب، دوست عزیز یا رشتہ دار۔
  • ہم سر یا ہم عمر شخص۔
  • جمع غیرندائی: بَرادَروں۔

مترادفات

ترمیم

مرکبات

ترمیم
  NODES